ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / علاقائی کھیل مقابلوں میں منڈلی اسکول چمپئین

علاقائی کھیل مقابلوں میں منڈلی اسکول چمپئین

Tue, 30 Aug 2016 18:54:27    S.O. News Service

بھٹکل:30/اگست(ایس او نیوز)بیلکے ہائی اسکول میدان میں منعقدہ کونار علاقائی سطح کے کھیل مقابلوں میں سرکاری ہائرپرائمری  اسکول منڈلی کے طلبا نے بہترین مظاہر ہ پیش کرتے ہوئے چمپئین شپ اپنے نام کرلی ہے

اسکول کے طلبا مدھوسودھن چندرشیکھرنائک لڑکوں کےشعبہ میں اورپورے  مقابلہ جات کے چمپئین بنے ۔ طلبا کی بہترین کارکردگی پر اسکول کے پی ای ٹیچر گنپتی نائک کو اسکول ترقی بورڈ کے صدر، صدر مدرس، اساتذہ اور شہریوں نے مبارکبادی  پیش کی ہے۔


Share: